سوشل میڈیا کے مواقع و خطرات: مسلمان مفکرین کے تناظر میں ایک تحقیقی مطالعہ *

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسندگان

1 پی ایچ ڈی اسکالر، شعبۂ تفسیر و علوم، قرآن و حدیث ہائر ایجوکیشن سینٹر، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، قم، ایران.

2 شعبۂ تاریخ و سیرت ڈیپارٹمنٹ، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، قم، ایران

3 پی ایچ ڈی اسکالر، قرآن و نفسیات، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، قم، ایران.

چکیده

سوشل میڈیا اپنی خاص صلاحیتوں کی وجہ سے دو طرح سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ایک تو اس وجہ سے که معاشرے کی مادی اور روحانی ترقی کے لیے جو مواقع اور حالات کے وجود میں آنے کی وجہ سے اور دوسری اس میں موجود خطرات کی وجہ سے ہے۔ اسلامی مفکرین نے آج کل کے میڈیا کے متعلق اپنی معلومات اور میڈیا کی نوعیت خصوصاً سوشل میڈیا کی اچھی تفہیم کی وجہ سے؛ اورنیز سائبر اسپیس کے بارے میں قرآنی نظریے حاصل اہمیت کی وجہ سے سوشل میڈیا کے مواقع سے استفادہ کرنے اور اس کے خطرات اور نقصانات سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیاهے اس لیے اس مقالے کا مقصد لائبریری ذرائع، وضاحتی اور تجزیاتی روش سے سوشل میڈیا کے مواقع اور خطرات کے بارے میں قرآنی دستاویزات اور مستندات، جو مفکرین کے بیانات کے مستندات اور مبانی کو جان لینا ہے۔ اس مقالے سے حاصل ہونے والے نتائج سے معلوم هوتاهے کہ بہت سے اسلامی مفکرین کے نقطہ نظر سے ملکی میڈیا پر اجنبی اور اسلام دشمن عناصر کا کنٹرول ہے، جو ایک بہت بڑا ممکنہ اور حقیقی خطرہ ہے، جس کے ذریعے وہ ہمارے خلاف ثقافتی یلغار اور سوفٹ وار کرتے ہیں،ان سے نمٹنے اور سوشل میڈیا کو ان کے کنٹرول سے نکالنے کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے اسی طرح ان کےخلاف جہاد کے لئے ایک فرصت کے طورپر سوشل میڈیاکو لوگوں کی خدمت کرنے اور ان کے درمیان نیکی

کلیدواژه‌ها