1
رکن، انجمنِ قرآن و مستشرقین، حوزہ علمیہ، قم، ایران.
2
پی ایچ ڈی اسکالر، قرآن و حدیث ہائر ایجوکیشن سینٹر، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی. (
3
بشکیک، کرغزستان میں جامعہ رسول اکرم (ص) کے صدر
چکیده
مستشرقمدار وہ لوگ ہیں جو اپنی فکری سمت کو مستشرقین کے نظریات کے مطابق ترتیب دیتے ہیں اور استنباط کے لیے انہی کے اصولوں، روشوں اور رجحانات کو اپناتے ہیں؛ مستشرق مداران فلسفیانہ ہرمنیوٹکس کو متون کے مطالعہ اور فہم کے لیے اہم سمجھتے ہیں اور "متن کے زاویۂ نظر" کو "ابجیکٹ (متن) اور سبجیکٹ (مفسر)" کے درمیان مکالمہ، تاریخی طور پر تشکیل شدہ "سلسلہ وار پیشفرضوں" اور ایک لحاظ سے متن کی گشادہروی کے طور پر دیکھتے ہیں، اسی بنا پر، اس مقالے میں توصیفی-تحلیلی طریقہ کار اپناتے ہوئے ان مستشرقمدار مفکرین، جیسے کہ سروش، شبستری، ابو زید اور فضل الرحمٰن کے نظریات اور فلسفیانہ ہرمنیوٹکس کے باہمی تعلق کا جائزہ لیا گیا ہے، مقالے میں متن کے معنی کی کثرت اور اس کی سیالیت، یا دوسرے الفاظ میں، اس کے ادراکی نسبیت پسندی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ مستشرقمداروں کی جانب سے اس کا استعمال اسلامی تفسیری روایت کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہے۔
کریمی, عباس , علی, ضامن و ایما اف, صدرالدین . (1404). ہرمینیوٹکس اور اسلامی تفسیر: مستشرقین کے پیروکار مسلمان مفکرین کے نظریات کا تنقیدی مطالع. جدید قرآنی افکار, 1(1), 300-317.
MLA
کریمی, عباس , , علی, ضامن , و ایما اف, صدرالدین . "ہرمینیوٹکس اور اسلامی تفسیر: مستشرقین کے پیروکار مسلمان مفکرین کے نظریات کا تنقیدی مطالع", جدید قرآنی افکار, 1, 1, 1404, 300-317.
HARVARD
کریمی, عباس, علی, ضامن, ایما اف, صدرالدین. (1404). 'ہرمینیوٹکس اور اسلامی تفسیر: مستشرقین کے پیروکار مسلمان مفکرین کے نظریات کا تنقیدی مطالع', جدید قرآنی افکار, 1(1), pp. 300-317.
CHICAGO
عباس کریمی , ضامن علی و صدرالدین ایما اف, "ہرمینیوٹکس اور اسلامی تفسیر: مستشرقین کے پیروکار مسلمان مفکرین کے نظریات کا تنقیدی مطالع," جدید قرآنی افکار, 1 1 (1404): 300-317,
VANCOUVER
کریمی, عباس, علی, ضامن, ایما اف, صدرالدین. ہرمینیوٹکس اور اسلامی تفسیر: مستشرقین کے پیروکار مسلمان مفکرین کے نظریات کا تنقیدی مطالع. جدید قرآنی افکار, 1404; 1(1): 300-317.