1
دانش پژوہ سطح 4 ،تخصص فقہ وتبلیغ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی
2
. اسسٹنٹ پروفیسر ، المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی
چکیده
یہ تحقیق قرآن مجید کی روشنی میں انسان کے اختیار کی حقیقت، شرائط اور معیار کا جائزہ لیتی ہے، بالخصوص علامہ مصباح یزدی کے افکار کی آئینہ میں۔ اس کا مقصد ان لوگوں کے دعوے کا جواب دینا ہے جو انسان کو مجبور محض سمجھتے ہیں، اور یہ واضح کرنا ہے کہ اختیار انسانی وقار، اخلاقی ذمہ داری، جزا و سزا اور دنیا و آخرت کی سعادت کی بنیاد ہے۔تحقیق میں توصیفی-تحلیلی طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ انسان اپنی فطرت اور تخلیقی مقام کے اعتبار سے ایک مختار، ذمہ دار اور عقلمند وجود ہے۔ قرآن میں اختیار کی نشانیوں میں امتحان، عہد و پیمان، وعدہ و وعید، اوامر و نواہی، تعریف و مذمت، اور ایمان و کفر کے انتخاب کی دعوت شامل ہیں۔ اختیار کے لیے تین بنیادی شرائط ضروری ہیں: علم و شناخت، طاقت و قدرت، اور خواہشات و میلانات کا توازن۔ علم میں حسی، عقلی، حضوری اور وحیانی ادراک شامل ہیں۔ طاقت کی اقسام جسمانی، صنعتی، سماجی اور مابعد الطبیعیاتی ہیں۔ خواہشات میں غریزی، انفرادیت، بقا اور الٰہی میلان شامل ہیں۔ متضاد خواہشات کی صورت میں ترجیح کے معیار لذت کی شدت، مدت اور کمال کی مقدار ہیں، لیکن سب سے اہم معیار آخرت کو مدنظر رکھنا ہے۔ علامہ مصباح یزدی کے نزدیک مشیت الٰہی انسانی اختیار کا نعم البدل نہیں، بلکہ خدا کی ارادہ محیط ہے اور انسان کا اختیار حقیقی اور جوابدہ ہے۔ انسانی اختیار محض نظری اصول نہیں بلکہ ایک وجودی، اخلاقی اور عملی حقیقت ہے۔ یہ ذمہ داری اور روحانی کمال کی بنیاد ہے۔
قاضی, محمد تقی و سعیدی شگری, فرمان علی . (1405). قرآن مجید میں انسان کی اختیار کی شرائط اور معیار کا جائزہ: علامہ مصباح یزدی (رح) کی افکار کی آئینہ میں. جدید قرآنی افکار, 2(3), 255-276.
MLA
قاضی, محمد تقی , و سعیدی شگری, فرمان علی . "قرآن مجید میں انسان کی اختیار کی شرائط اور معیار کا جائزہ: علامہ مصباح یزدی (رح) کی افکار کی آئینہ میں", جدید قرآنی افکار, 2, 3, 1405, 255-276.
HARVARD
قاضی, محمد تقی, سعیدی شگری, فرمان علی. (1405). 'قرآن مجید میں انسان کی اختیار کی شرائط اور معیار کا جائزہ: علامہ مصباح یزدی (رح) کی افکار کی آئینہ میں', جدید قرآنی افکار, 2(3), pp. 255-276.
CHICAGO
محمد تقی قاضی و فرمان علی سعیدی شگری, "قرآن مجید میں انسان کی اختیار کی شرائط اور معیار کا جائزہ: علامہ مصباح یزدی (رح) کی افکار کی آئینہ میں," جدید قرآنی افکار, 2 3 (1405): 255-276,
VANCOUVER
قاضی, محمد تقی, سعیدی شگری, فرمان علی. قرآن مجید میں انسان کی اختیار کی شرائط اور معیار کا جائزہ: علامہ مصباح یزدی (رح) کی افکار کی آئینہ میں. جدید قرآنی افکار, 1405; 2(3): 255-276.