1
پروفیسر و فیکلٹی ممبر، شعبۂ قرآن و حدیث، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، قم، ایران.
2
پی ایچ ڈی مطالعاتِ تطبیقی قرآن، قرآن و حدیث ہائر ایجوکیشن سینٹر، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، قم، ایران.
چکیده
آیت "لا إکراه فی الدین" (ترجمہ: "دین میں کوئی زبردستی نہیں") مفسرین قرآن کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ آیت اللہ محمد ہادی معرفت نے اپنی تفسیر میں اس آیت کو آثار (روایات) کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ ان کے نزدیک دین عقیدہ اور ایمان کا نام ہے، اور اس آیت سے پہلے کی آیات اس حقیقت کی تمہید ہیں کہ دین میں جبر نہیں۔ آیت کا اگلا حصہ "قَدْ تَبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ" اس مفہوم کی دلیل فراہم کرتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ حکم شریعت کے اصولوں کے مطابق ہے۔ آیت اللہ معرفت کے مطابق یہ آیت محکم ہے اور منسوخ نہیں ہوئی۔ دین کی فطرت ہی ایسی ہے کہ اسے جبر سے قبول نہیں کرایا جا سکتا، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ باطل کی تبلیغ یا معاشرتی نظام میں خلل ڈالنے کی اجازت دی جائے۔ وہ اس شبہے پر بھی گفتگو کرتے ہیں کہ دین میں اِکراہ کی نفی کا حکم آیاتِ جہاد و قتال سے متصادم نہیں۔ اسلام میں جہاد کا مقصد انسانی کرامت کا دفاع، طاغوتی طاقتوں کو ختم کرنا، اور فتنوں اور فساد کی جڑ کاٹنا ہے۔
فاکر میبدی, محمد و نقوی, سیدمحمد حیدر . (1404). آیت اللہ معرفت کے نقطہ نظر سے "لاَ إِکْراهَ فِی الدِّینِ" کی تفسیر. جدید قرآنی افکار, 1(1), 222-239.
MLA
فاکر میبدی, محمد , و نقوی, سیدمحمد حیدر . "آیت اللہ معرفت کے نقطہ نظر سے "لاَ إِکْراهَ فِی الدِّینِ" کی تفسیر", جدید قرآنی افکار, 1, 1, 1404, 222-239.
HARVARD
فاکر میبدی, محمد, نقوی, سیدمحمد حیدر. (1404). 'آیت اللہ معرفت کے نقطہ نظر سے "لاَ إِکْراهَ فِی الدِّینِ" کی تفسیر', جدید قرآنی افکار, 1(1), pp. 222-239.
CHICAGO
محمد فاکر میبدی و سیدمحمد حیدر نقوی, "آیت اللہ معرفت کے نقطہ نظر سے "لاَ إِکْراهَ فِی الدِّینِ" کی تفسیر," جدید قرآنی افکار, 1 1 (1404): 222-239,
VANCOUVER
فاکر میبدی, محمد, نقوی, سیدمحمد حیدر. آیت اللہ معرفت کے نقطہ نظر سے "لاَ إِکْراهَ فِی الدِّینِ" کی تفسیر. جدید قرآنی افکار, 1404; 1(1): 222-239.