مجلے کی معلومات
سالِ آغازِ اشاعت: 2025
جریدے کا اعتبار: علمی
تخصصی شعبہ: قرآن ، علوم قرآن اور تفسیر
قابلِ اشاعت مقالات کی نوعیت: علمی اور تحقیقی
اشاعت کی صورتِ حال: طباعتی اور الیکٹرانک
تناوبِ اشاعت (Frequency): ہر سال دو شمارےBi-annual/Half-yearly))
مجلہ کی زبان: اردو (انگریزی خلاصہ کے ساتھ)
تحکیم اور داوری کی نوعیتِ : گمنام داوری (Blind Review) اور کم از کم دو ماہرین
تحکیم اور داوری کا دورانیه: ایک تا تین ماہ
حوالہ نویسی کا طریقہ کار: APA
مجلہ کا ای میل: (jqaf.journals@miu.ac.ir)
مقالات کے مکمل متن تک رسائی کی صورتِ حال: اوپن ایکسس اور مفت
اہم نکات:
1.یہ جریدہ اشاعت میں اخلاقیات کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے، اشاعت میں اخلاقیات کی کمیٹی (COPE) کے قوانین کی پابندی کرتا ہے اور علمی کاموں میں جعلسازی کی روک تھام اور اس کا مقابلہ کرنے سے متعلق قانون کے انتظامی ضابطے پر عمل پیرا ہے۔
2.ہیئتِ محکمین (Board of Reviewers) کو بھیجنے سے پہلے، تمام مقالات کا http://www.samimnoor.ir پر جائزہ لیا جاتا ہے، اور اگر وہ نقل شدہ (کاپی) پائے گئے تو انھیں تشخیصی عمل سے خارج کر دیا جائے گا۔
3.مقالہ ارسال کرنے والے مصنفین اپنی متعلقہ محقق کی شناخت (ORCID ID) ویب سائٹ ORCID.ORG سے حاصل کریں اور اسے جریدے کے نظام میں اپنے ذاتی صفحے پر اندراج کرائیں۔
4.برائے مہربانی مقالہ ارسال کرتے وقت (عہد نامہ/Commitment Form) اور (مصنفین کے مفادات کے تضاد کا فارم/Conflict of Interest Form) تمام مصنفین کے دستخط کے ساتھ نظام میں اپ لوڈ کریں۔
صفحه 4-33
سید مسعود اختر رضوی؛ علی محمد نقوی
صفحه 34-68
برکت الله سینوی؛ شکیله بتول
صفحه 126-161
محمد نظیر عرفانی؛ ساجد محمود
صفحه 162-187
ابدی یونو؛ روبی حبیبه ابرور؛ عباس کریمی
صفحه 188-215
علی کریم پور قراملکی؛ سید محمد علی رضا
صفحه 246-272
حسین علوی مهر؛ صادق رضا قمی؛ حسن رضا قمی جلالپوری
صفحه 321-337
سید ظفر علی شاه نقوی؛ سید توقیر عباس کاظمی
صفحه 338-358
سید باقر ایلیا رضوی؛ محمد رضا شهیدی پور